Monday January 20, 2025

جنرل باجوہ کا ہیلی کاپٹررات کے اندھیرے میں اچانک کہاں جا پہنچا دشمن کی صفوں میں کہرا م برپا ہو گیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ چھائونی اور مرالہ ہیڈ ورکس کادورہ کیا ہے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ چھائونی اور مرالہ ہیڈ ورکس کادورہ کیا جہاں پر انھیں آپریشنل تربیتی اور
انتظامی و جنگی امور کی بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے سربراہ نے فوجی اور تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر آرمی چیف نے جوانوں سے خطاب کیا ۔ انھوںنے جنگی مشقوں اور تربیت کے معیار کی تعریف کی۔

FOLLOW US