گوجرانوالہ جلسہ میں شرکا کی تعداد کتنی تھی؟ آئی بی اور سپیشل برانچ نے اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کردی

       

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپوزیشن نے گوجر نوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسہ عام کے شرکا کی تعداد لاکھوں ہونے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ انٹیلی جنس بیورو نے 40 ہزار اور سپیشل برانچ نے جلسہ گا ہ کےاندر شرکا کی تعداد50 ہزار قرار دی ہے۔روزنامہ جنگ میں ایوب ناصر کی شائع خبر کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نا ئب صدر سابق وزیراعظم شا ہد خاقان عبا سی کے ہمراہ موجود ،فیڈرل کیپیٹل کے صدر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور راولپنڈی ڈیژن کے صدر ملک ابرار احمد نے بتایا کہ جلسہ گاہ کے پنڈال میں 50 ہزار لوگ موجود ہیں جبکہ اتنے ہی لوگ جنا ح سٹیڈیم کے چاروں طرف موجود ہیں

ان لوگوں کی تعداد بھی ہزاروں میں ہے جو راستے بند ہونے کی وجہ سے بڑے بڑے قافلوں کی شکل میں مختلف مقامات پر موجود ہیں۔آئی بی بیورو کے ایک افسر نے بتایا کہ سٹیڈیم میں 25 ہزار لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے جبکہ 15 ہزار پنڈال میں کرسیوں پر بیٹھے اور کھڑے تھے ،سپیشل برانچ کے افسر نے کہا کہ 10 ہزار سے زائد لوگ جلسہ گاہ کے باہر بھی کھڑے رہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بریکنگ نیوز: دشمنوں کا کاری وار ۔ پاک فوج کے 15 جوان شہید ، پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا
آذربائیجان کی فوج نے آرمینیا کی فوج کو میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کر دیا، دشمن فوج کے اسلحہ پر قبضہ بھی کر لیا
افسوسناک بریکنگ نیوز! جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ،کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہوگئے
پاک افغان بارڈر پر سرحد پارسے حملہ پاک فوج کا جوان شہید
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ 11 سالہ بچی شہید۔ پاک فوج کا منہ توڑ جواب
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ

سپورٹس
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے وزیراعظم عمران خان نے کوششیں شروع کر دیں
نہ کوہلی نہ بابر ۔۔۔شعیب ملک 10 ہزار ٹی20 رنز بنانے والے پہلے ایشیائی بلے باز بن گئے
بڑھتی عمر کا اثر۔۔آئی پی ایل میں بیٹنگ کے دوران دھونی کھانستے اور ہانپتے نظر آئے
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے انڈونیشین حریف کو ہرا کر ایشین باکسنگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پاکستان کے محمد راشد نے بھارت کو شکست دیکر اخروٹ توڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
زمبابوے کیخلاف ایک روزہ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم نئے کپتان کیساتھ میدان میں اترے گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy