Saturday May 10, 2025

چوہدریوں نے بڑی گیم ڈال دی ۔۔۔ (ن)لیگ کے کتنے پنچھی اڑان بھرنے کو تیار ؟تہلکہ خیز تفصیلات نے پاکستانی سیاست کو جھنجوڑ کر رکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الٰہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر احمد گوندل جنھوں نے چوہدری وجاہت حسین کے مقابلے میں2مرتبہ الیکشن لڑا ، ٹکٹ ہولڈر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد گوندل نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مسلم لیگ(ق)میں ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا۔پرویزالٰہی نے پارٹی میں شامل ہونے والی شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ہم سیاسی جوڑ توڑ میں مزید سرپرائز دیں گے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الٰہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر احمد گوندل جنھوں نے چوہدری وجاہت حسین کے مقابلے میں2مرتبہ الیکشن لڑا ، ٹکٹ ہولڈر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد گوندل نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مسلم لیگ(ق)میں ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا۔پرویزالٰہی نے پارٹی میں شامل ہونے والی شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ہم سیاسی جوڑ توڑ میں مزید سرپرائز دیں گے۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق بھارت میں تعینات سابق پاکستانی ہائی کمشنرالزام عائد کیا ہے کہ سلمان شہباز مجھے انڈین لوگوں کو ویزہ جاری کرنے کے لئے فون کیا کرتے تھے۔ ایک ویڈیو بیان میں عبدالباسط نے کہا کہ نواز شریف کی انڈیا کے ساتھ تعلقات ٹھیک کرنے کی کوئی کوشش نہیں تھی لیکن وہ وزیر اعظم مودی کے ساتھ ذاتی نوعیت کے تعلق بنانا چاہتے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ اکستان کی بھارتی پالیسی میں ہمیشہ حریت لیڈرز کو فوقیت لی لیکن نواز شریف کے دور میں یہ کام پس منظر میں چلا گیا۔کاروباری معاملات پر روشنی ڈالتے ہوئے سابق ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے بیٹے سلمان شریف انہیں مہینے میں ایک فون لازمی کرتے تھے کہ فلاں بندے کو ویزہ جاری کر دیا جائے، انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ ان سے تحریری طور پر درخواست مانگتا تھا مگر ایک دو دفعہ ارجنٹ نوعیت کے کیسز میں ویزہ ویسے بھی جاری ہوا۔کاروباری معاملات کے بارے میں مزید انکشافات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ بھارتی بزنس مین سجن جندال نواز شریف کے دوست تھے اور انکی خواہش تھی کہ وہ بلوچستان میں کول مائنز میں بھی سرمایہ کاری کریں۔