Monday January 20, 2025

یہ دیکھواپنی والدہ کے کام طلال چودھری نے عائشہ رجب علی کا موبائل ڈیٹانکلوا کر ان کے بیٹے کو کیا چیزیں دکھائیں، حیرا ن کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہارون رشیدکہتے ہیں کہ طلال چودھری عائشہ رجب علی کو ان کے بیٹے کے سامنے بدنام کرنا چاہتےتھے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید کا کہناتھا کہ د راصل طلال چودھری عائشہ رجب علی سے شادی کرنا چاہتے تھے جبکہ خاتون کسی اور شخص سے شادی کرنا چاہتی تھیںجب طلال چودھری وزیر مملکت برائے داخلہ تھے تب انھوںنے عائشہ رجب علی کے موبائل کا ڈیٹا نکلوا کر میسجز ان کے بیٹے کو دکھائے ۔ اور یہ بتانے کی کوشش کی کہ اس کی والدہ کسی غلط آدمی سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔ جبکہ عائشہ رجب علی کوئی غلط یا غیر شرعی کام نہیں کررہی تھیں۔

FOLLOW US