Monday January 20, 2025

شیخ رشیداورعمران خان آمنے سامنے ،اختلافات کھل گئے سب کچھ الٹ ہوگیا،اندرہی اندرکیاکھچڑی پک رہی ہے ،تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اورپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان دونوں بہت اچھے دوست ہیں ۔شیخ رشید کے ان دنوں میڈیامیں بہت تندوتیز بیانات سامنے آرہے ہیں۔دونوں کے درمیان اختلاف نہ بھی کہیں تواختلاف ضرورنظرآرہاہے۔اوراب یہ اختلاف ختم ہوتانظرنہیں آرہا۔شیخ رشیدنے حال ہی میں یہ کہاتھاکہ عمران خان نے اے پی سی کی تقریرنشرکرنے کی جواجازت دی وہ عمران خان کاغلط فیصلہ تھا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان سے غلطی ہوئی عمران خان کایہ خیال تھاکہ اس سے نواز شریف کی پارٹی ایکسپوز ہوگی انہوں نے کہاکہ اگرمیں عمران خان کی جگہ ہوتاتوانہیں اس بات کی ہرگز اجات نہ دیتا۔شیخ رشید صاحب عوامی باتیں کرتے ہیں اورخود بھی بہت سمجھدارہیںوہ اہم اورمقتدرحلقوں کی سوچ بھی سمجھتے ہیں ان کایہ کہنابہت اہمیت رکھتاہے۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ

FOLLOW US