Saturday May 18, 2024

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

سلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت،نورپورتھل 42اورشہید بینظیر آباد میں41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

FOLLOW US