Saturday May 18, 2024

” قومی راز کتنا ضروری ہوتا ہےاور اسکو کیسے راز رکھا جاتا ہے یہ 17 سال کے راشدمنہاس کو تو سمجھ آئی لیکن3 دفع وزیراعظم رہنے والے کھوتے کو نہ آئی” چوہدری نثار بھی میدان میں آگئ

ٹیکسلا (ویب ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق (ن) لیگی رہنما چوہدری نثار علی خان نے نواز شریف کی تقاریر پر خود میدان میں آگئے اور انہوں نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” قومی راز کتنا ضروری ہوتا ہےاور اسکو کیسے راز رکھا جاتا ہے یہ 17 سال کے راشد منہاس کو تو سمجھ آئی لیکن3 دفع وزیراعظم رہنے والے کھوتے کو نہ آئی”۔ انہوں نے مزید پیغامات میں کہا کہ ” جرنل ضیا کا پالا ہوا سانپ اب اتنا خطرناک ہو گیا ہے اپنے پالنے والوں کو بھی کاٹنے سے باز نہیں آرہا”۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ اور پیغامات جاری کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ” آج کی بڑی خبر وزیر اعظم عمران خان نے مقبولیت میں تمام عالمی رہنماؤں کو پیچھے چھوڑ دیا، اقوام متحدہ میں تقریر پر عمران خان کا اعزاز، امریکی صدر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اور ایک مفرور مجرم آج کہہ رہا تھا کہ پاکستان دنیا میں تنہا ہو گیا ہے بیٹا پاکستان نہیں تم تنہا ہو گئے ہو”۔ ” ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ ” ڈاکٹر عبدالقدیر سے غوری میزائل کا انجن فٹ نہیں ہو رہا تھا میں نے ہی فٹ کر دیا نواز شریف”۔

FOLLOW US