Saturday December 27, 2025

اگرمجھےجنرل ظہیر الاسلام استعفے کا کہتاتو میں اس سے استعفیٰ لے لیتا، عمران خان نے نواز شریف کے دعوے کادلیرانہ جواب دےدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ظہیر اسلام نے کہا کہ استعفیٰ دو ،آپ وزیراعظم ہیں ، اس میں اتنی جرات ہے کہنے کی ،آپ سیدھا ان سے استعفیٰ لو۔ انہوں نے کہا کہ ،اگر مجھے کال آئے تو میں اس پر اُن کا استعفیٰ لوں گا،میں اس ملک کا وزیراعظم
ہوں ،ان میں اتنی جرات نہیں۔جمعرات کو نجی ٹی چینل کو انٹرویودیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ظہیر الاسلام نے کہا کہ استعفیٰ دو ،آپ وزیراعظم ہیں ، اس میں اتنی جرات ہے کہنے کی ،آپ سیدھا ان سے استعفیٰ لو۔ انہوں نے کہا کہ ،اگر مجھے کال آئے تو میں اس پر اُن کا استعفیٰ لوں گا،میں اس ملک کا وزیراعظم ہوں ،ان میں اتنی جرات نہیں۔