Tuesday January 21, 2025

ہمارا مستقبل چین ہے جو مشکل میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا سعودی عرب تعلقات پر عمران خان نے دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی پروگرام دنیا کامران خان کیساتھ میں کہا ہے کہ میرا ضمیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کبھی تیار نہیں ہوگا۔سعودی عرب سے خراب تعلقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،ہم سعودی عرب کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، ہمارا مستقبل چین کیساتھ جڑا ہے۔ چین نے ہر برے وقت میں ہمارا ساتھ دیا ہے، چین کو بھی ہماری ضرورت ہے، آگے چل کر کوئی بھی ملک چائنات کا مقابلوہ نہیں کرسکتا، پنجاب میں جولائی میں چینی دگنی بیچی گئی ،پتا چلا کہ پنجاب سے چینی سندھ جارہی ہے سندھ میں تو ہماری حکومت نہیں یہ سندھ میں چینی کا ذخیرہ کررہے ہیں ، عثمان بزدار پر شراب کے لائسنس کا الزام مذاق ہے۔

FOLLOW US