Monday May 6, 2024

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، جمعہ کے روز کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا ۔تاہم زیریں سندھ، وسطی وزیریں بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورخطہ پوٹھوہارمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم راولا کو ٹ میں08 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی، دادو45اور دالبندین میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

FOLLOW US