Saturday April 20, 2024

جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی مخالف ملاقاتیں۔۔۔کپتان کے قریبی ساتھی کاتہلکہ خیز انکشاف ، سیاسی میدان ایک دفعہ پھر سے گرم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اعظم سواتی نے جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی مخالف ملاقاتوں سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔اعظم سواتی نے جہانگیر ترین سے متعلق میڈیا رپورٹس پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ حکومت پر کڑی تنقید کی۔اعظم سواتی نے اٹھارویں ترمیم پر پارلیمان میں بحث کا مطالبہ بھی کردیا۔ انکا کہناتھاکہ
تحریک انصاف کو جھانگیر ترین سے کوئی خطرہ نہیں۔جہانگیر ترین تحریک انصاف کو توڑنے کی کوشش نہیں کریں گے۔ جہانگیر ترین نے اگر ایسا کوئی قدم اٹھایا تو انکی پیچھے کوئی کھڑا نہیں ہوگا، اعظم سواتی کا کہناتھاکہ تحریک انصاف میں عمران خان کا ئی ووٹ بینک ہے۔ہم میں سے کسی ایک نے بھی ایسا قدم اٹھایا تو سوائے ایک دو لوگوں کے اور کوئی ساتھ نہیں کھڑا ہوگا۔

تحریک انصاف کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں۔وفاقی وزیر نے کہاکہ اٹھارویں ترمیم میں بہتری کی ضرورت ہے۔اٹھارویں ترمیم کے معاملے پر پارلیمان میں بحث ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں کوئی حکومت نہیں بلکہ ایک کاروبار چل رہا ہے۔سندھ حکومت اس وقت کرپشن کا کاروبار کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین نیب کو ہٹانے کی ضرورت نہیں۔چیئرمین نیب انتہائی ایماندار انسان ہیں۔چیئرمین نیب کا کسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔ اعظم سواتی نے جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی مخالف ملاقاتوں سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔اعظم سواتی نے جہانگیر ترین سے متعلق میڈیا رپورٹس پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ حکومت پر کڑی تنقید کی۔اعظم سواتی نے اٹھارویں ترمیم پر پارلیمان میں بحث کا مطالبہ بھی کردیا۔ انکا کہناتھاکہ تحریک انصاف کو جھانگیر ترین سے کوئی خطرہ نہیں۔جہانگیر ترین تحریک انصاف کو توڑنے کی کوشش نہیں کریں گے۔جہانگیر ترین نے اگر ایسا کوئی قدم اٹھایا تو انکی پیچھے کوئی کھڑا نہیں ہوگا، اعظم سواتی کا کہناتھاکہ تحریک انصاف میں عمران خان کا ئی ووٹ بینک ہے۔ہم میں سے کسی ایک نے بھی ایسا قدم اٹھایا تو سوائے ایک دو لوگوں کے اور کوئی ساتھ نہیں کھڑا ہوگا۔

FOLLOW US