Friday May 10, 2024

چین پاکستان میں کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پیش پیش ، پی آئی اے کا طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا

بیجنگ (این این آئی)چین سے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ کورونا وائرس سے بچاؤ کا سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا۔پی آئی اے کی خصوصی پرواز چین کے دارالحکومت بیجنگ سے ماسک، تھرمامیٹرز، حفاظتی لباس اور کِٹس لے کر اسلام آباد پہنچی ۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سامان کو اْتارنے سے پہلے اس پر اسپرے کیا گیا۔دوسری جانب چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے اپنی ٹوئٹ میں مہلک وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرنے پر چین کا شکریہ ادا

FOLLOW US