اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خانیوال کا انوکھا کارنامہ !60سالہ شخص کو حاملہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کی ایک لیب نے انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے ۔ ٹیسٹ کیلئے آئے بوڑھے 60سالہ شخص کو رپورٹ میں حاملہ قرار دیدیا ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے باہر واقع لیب کو ہسپتال کا سابق ملازم چلا رہا ہے ۔ خبر کے سامنے آتے ہی انتظامیہ حرکت میں آئی تحقیقات سے پتہ چلا کہ لیب کو غیر قانون طریقے سے چلایا جارہا ہے کوئی لائسنس نہیں لیا گیا ۔ لیب سیل کر دی گئی ہے