Saturday November 30, 2024

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔شہباز شریف کا وطن واپس آنے سے صاف انکار ، شاہد خاقان عباسی کو پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی کمی کو عارضی طوف پر پورا کرنا ہے اس سلسلے میں دو ناموں پر غور شروع کر دیا گیا ہے جس میں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے نام شامل ہیں تاہم قرعہ شاہد خاقان عباسی کے نام نکلنے کے امکان، روشن ہیں اس کے لے ن لیگ کے اہم رہنمائوں نے لابنگ شروع کر دیذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت کو اس سلسلے میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے خوآجہ آصف بھی دوڑ میں شامل تھے جن کی اکثر پارلیمنٹرینز نے خواجہ آصف کی مخالفت کی ہے۔

اس حوالے سے لیگی پارلیمنٹرینز کا کہنا تھا خواجہ آصف کی وجہ سے چودھری نثار اور قیادت میں دوریاں پیدا ہوئیں ہیں۔ ان کا خیال تھا کیہ انہیں بنا یا گیا تو پارٹی میں گروپ بندی پیدا ہو گی جس پر ان کا نام ڈراپ کر دیا گیا ہے اور اب اس عہدے کے لے شاہد خاقان اور احسن اقبال کے نام سامنے آ گے ہیں جن کیلئے دونوں کے حامیوں نے اپنے اپنے طور پر لابنگ شروع کر دی ہے ۔شاہد خاقان عباسی کے پارلیمانی لیڈر بن جانے کی صورت میں احسن اقبال کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر بنا لیا جائے گا ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر لیڈر آپ دی اپوزیشن میاں شہباز شریف کی لندن میں قیام بڑھا تو تو اس صورت میں نون لیگ اپنا نیا لیڈر آف دی اپوزیشن لا سکتی ہے جس کا قرعہ بھی شاید خاقان عباسی کے نام نکل سکتا ہے اس پر بھی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی کمی کو عارضی طوف پر پورا کرنا ہے اس سلسلے میں دو ناموں پر غور شروع کر دیا گیا ہے جس میں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے نام شامل ہیں تاہم قرعہ شاہد خاقان عباسی کے نام نکلنے کے امکان، روشن ہیں اس کے لے ن لیگ کے اہم رہنمائوں نے لابنگ شروع کر دیذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت کو اس سلسلے میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔

FOLLOW US