اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کو سینٹ میں اپوزیشن لیڈر منتخب کرلیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی رہنما شیری رحمان سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بن گئی ہیں ۔ اور باضابطہ طور پر اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ شیری رحمان نے سینیٹ کے اپوزیشن رحمان کا آفس بھی سنبھال لیا ہے۔ واضح رہے جی تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے مابین سینیٹ اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر اختلافات موجود تھے،
