Saturday July 19, 2025

کچھ بھی نہیں ہونے والا آپ لوگوں سے،،اب مجھے یہ کام کرنا پڑے گا۔۔۔۔ چئیرمین نیب نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے والی ٹیم کو کیا کہہ ڈالا؟؟کیا نیا فیصلہ ہو گیا؟؟بڑی خبر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین قومی احتساب بیورو نے شریف خاندان کے خلاف ایک سے زیادہ ریفرنسز دائر کرنے والی پراسیکیوشن ٹیم۔کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے اور پراسیکیوشن ٹیم۔کی نگرانی کے لیے ایک پانچ رکنی مانیٹرنگ کمیٹی بنادی ہے۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفرنسز پر اب تک ہونے والی پیش رفت سے چیئرمین نیب

مطمئن نہیں ہیں کیونکہ نیب کو شریف خاندان کے خلاف ٹھوس شواہد کے حوالے سے ضمنی ریفرنسز بھی دائر کرنا پڑے اور اب بھی نیب کی پراسیکیوشن ٹیم۔کی وجہ سے ان ریفرنسز پر فیصلوں میں تاخیر ہو رہی ہے اسی لیے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عمران الحق کی سربراہی میں ایک پانچ رکنی مانیٹرنگ کمیٹی بنائی گئی ہے جو کہ سات رکنی پراسیکیوشن ٹیم۔کی کارکردگی کا جائزہ لے گی اور اس حوالے سے اپنی سفارشات پر مبنی رپورٹ چیئرمین نیب کو دے گی تاکہ جہاں جہاں کمزوریاں ہیں اان پر قابو پایا جا سکے زرایع نے مزید بتایا کہ پراسیکیوشن ٹیم۔کے بعض اراکین لندن بھی گئے مگر انھیں وہاں سے شریف برادران کے خلاف وہ ٹھوس شواہد نہ۔ مل سکے جس کے لیے انھیں بھیجا گیا تھا اب جبکہ شریف خاندان نیب کے گواہوں کے بعد اپنے حق میں بھی گواہ۔لانے کا فیصلہ کر چکا ہے تو اس صورتحالکا مقابلہ کرنے کے لیے پراسیکیوشن ٹیم۔کو مزید متحرک کیا جائے زرایع نے بتایا کہ نیب کی ایک ٹیم ہیڈ کوارٹر ز کی مرضی کے بغیر لندن گئی اور اس کے لیے ٹیم کو اجازت دی جی۔نیب راولپنڈی عرفان منگی نے دی اس پر چیئرمین بھی کافی برہم۔ہیں اور اب جو بھی ٹیم کسی ایسے حساس معاملے پر بیرون۔ملک جائے گی اس کی منظور ی چیئرمین نیب دینگے