پاکستان سپر لیگ پر سکیورٹی کے حوالے سے موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ پر سکیورٹی کے حوالے سے 21 اور 22 مارچ کو موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ۔ موبائل سروس شام 6 تا رات 12 بجے تک بند کرنے کا امکان۔ پولیس حکام نے وزارت داخلہ کو موبائل سروس بند رکھنے کی سفارش کر دی۔