Thursday March 13, 2025

کرشمہ نے اپنا ایوارڈ سری دیوی کے نام کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا ایوارڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے نام کردیا۔عالمی یوم خواتین پر ہندوستان میں ہونیوالی ایک تقریب کے دوران اداکارہ کرشمہ کپور کو بہترین فلمی خدمات پر ایوارڈ پیش کیاگیا تاہم کرشمہ نے اپنا یہ ایوارڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے نام کردیا۔