Wednesday March 12, 2025

یہ ہوتا ہے ختم نبوت سے چھیڑ چھاڑ کا انجام ۔۔پاکستانی شخصیت نے نواز شریف کو مارا جانے والا جوتا کتنے لاکھ میں خریدنے کا اعلان کر دیا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ اتوار کو جامعہ نعیمیہ لاہور میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران نوازشریف پر جوتے سے حملہ کیا گیا تھااور اب اسی جوتے کو خریدنے کیلئے ایک نوجوان میدان میں آگیا ہے جس نے اس جوتے کی قیمت دس لاکھ روپے لگائی ہے ۔جڑانوالہ کے رہائشیمعین مبارک کا کہنا ہے کہ دین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے

ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے۔اس لئے میں نے یہ جوتا خریدنے کا فیصلہ کیا ہے اور میں اس جوتے کو خرید کر نمائش کے لئے رکھ دوں گا تا کہ لوگوں کو پتہ چلے کہ ختم نبوت کے قانون کو چھیڑنے والے کی کیا سزا ہوتی ہے۔