Friday February 14, 2025

نواز شریف کیساتھ میری روحانی طور پر کیا بات چیت ہوتی ہے ؟ نہال ہاشمی نے کیا انکشاف کر ڈالا؟ پاکستانی ششدر رہ گئےنواز شریف کیساتھ میری روحانی طور پر کیا بات چیت ہوتی ہے ؟ نہال ہاشمی نے کیا انکشاف کر ڈالا؟ پاکستانی ششدر رہ گئےنواز شریف کیساتھ میری روحانی طور پر کیا بات چیت ہوتی ہے ؟ نہال ہاشمی نے کیا انکشاف کر ڈالا؟ پاکستانی ششدر رہ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے قائد نواز شریف سے میری روحانی ملاقات ہوتی رہتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی سے ایک پروگرام کے دوران پوچھا گیا کہ آپ کے نا اہل ہونے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے آخری بار کب بات ہوئی۔جس کا جواب دیتے ہوئے

نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف سے میری روحانی بات چیت ہوتی رہتی ہے۔ نواز شریف میرے قائد تھے اور قائد رہیں گے۔لیکن مجھے یاد نہیں کہ میری آخری بار ان سے کب بات ہوئی۔نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ نواز شریف بہت با اصولی آدمی ہیں ۔کبھی انہوں نے مجھے کوئی تقریر کرنے کا نہیں کہا۔