Wednesday March 12, 2025

کشمیر کا کچھ سوچ لو کہ کیا کرنا ہے۔۔ورنہ دیکھو،، ایٹمی ہتھیار ہمارے پاس ہیں،، ایسا نہ ہو کہ۔۔۔پاک فوج نے بھارت کو پیار کی زبان میں سب کچھ سمجھا ڈالا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کاکہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیا کے پائیدار حل کےلئے اہم ضرورت بن چکا ہے ۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت نیوکلئیر پاورز ہونے کے باعث کسی جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے اس لئے کشمیر سمیت ان تمام تصفیہ طلب مسائل کو حل کرنا ہوگا جن کی موجودگی کسی تباہ کن جنگ کا پیش خیمہ

ثابت بن سکتی ہے۔پاک فوج کے ترجمان نے مزید کہا کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور 54بلین ڈالر کا ایک ایسا منصوبہ ہے جو گوادر پورٹ کے ذریعے پاکستان کو چین سے ملا رہا ہے ۔