اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عام انتخابات سر پر، نادرا نے بھی کمر کس لی ۔ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے شناختیکارڈ بنانے کے لیے نادرا نے موبائل رجسٹریشن کار چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ موبائل رجسٹریشن کار کا افتتاح 17 مارچ کو وزیر داخلہ احسن اقبال کریں گے۔ موبائل رجسٹریشن کار بنانے کا مقصد الیکشن سے پہلے تمام لوگوں کے شناختی کارڈ بنانا ہیں۔
