Sunday May 19, 2024

میری قبر پر کوڑے برساتے رہنا اگر۔۔۔مولانا خادم رضوی کا حیران کن بیان سامنے آگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم رضوی کہتے ہیں کہ ہم نے فیض آباد دھرنے میں اپنی قیمت نہیں لگوائی بلکہ محمد عربیﷺ کی ختم نبوت کے تحفظ کےلئے وہاں بیٹھے تھے۔ایک قومی روزنامے کو دیے گئے اپنے بیان میںانھوںنے کہا کہ 21کروڑ روپے لینے اور گالیاں دینے کے الزامات دینے میں کوئی صداقت نہیں ۔ میری تو وہیل چئیر اور گاڑی کو بھی لوگ چومتے ہیں اور پھول پھینکتے ہیں۔ اور کسی پر جوتیاں اور سیاہیاں پھینکی جارہی ہیں ۔اسی دنیا میں یہ سارا کچھ

ہور ہاہے۔ اور اللہ پاک دکھا رہا ہے ۔ان کاکہنا تھا کہ اگر قیامت تک بھی ثابت ہوجائے کہ میں نے پیسے لیکر دھرنا ختم کیا تھا تو مجھے قبرسے نکال کر کوڑے برسائے جائیں۔

FOLLOW US