Wednesday January 22, 2025

پاکستان کے خدشات پر امریکہ بالاخر تحریک طالبان پاکستان کے خلاف بھی کارروائی پر مجبور،ملافضل اللہ،عبدالوی اور منگل باغ کے خلاف بڑا اعلان کردیاگیا

کابل/ واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے کمانڈر ملافضل کے سر کی قیمت 50 لاکھ ڈالر جبکہ عبدالولی اور منگل باغ کے سر کی قیمت 30 لاکھ ڈالر مقرر کر دی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ

حکومت نے کالعدم تنظیم کے 3 بڑے عہدیداروں کے سر کی قیمت مقرر کر دی کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر عبدالولی اور منگل باغ کے سر کی قیمت 30 لاکھ ڈالر مقرر ملا فضل اللہ کے سر کی قیمت 50 لاکھ ڈالر مقررکر دی ہے۔

FOLLOW US