Wednesday January 22, 2025

بیگم کلثوم نواز لندن سے واپس کیوں نہیں آرہیں، آپریشن کے بعد اب ان کی حالت کیسی ہے؟ مریم نواز نے انتہائی تشویشناک خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کے گلے میں کینسر دوبارہ ہوگیا ٗچند دنوں کا استثنیٰ بھی نہیں ملا ۔جمعرات کو احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کے گلے میں کینسر دوبارہ ہوگیا ہے ٗ میاں صاحب اپنی بیگم سے نہیں مل سکے۔ انہوں نے کہا

ہم نے ایک ہفتے کیلئے حاضری سے استثنیٰ مانگا تھا لیکن ہمیں چند دنوں کا استثیٰ بھی نہیں ملا ، ڈاکٹر بیگم کلثوم نواز کے مزید علاج کیلئے مشورہ کرنا چاہتے

FOLLOW US