Saturday July 19, 2025

مسلم لیگ ن کی خاتون رکن نے نواز شریف سے پی ٹی آئی کی ایسی شکایت لگائی کہ سب کے قہقے بکھر گئے

لاہور پا کستان مسلم لیگ ن کی خاتون رکن نے نواز شریف سے پی ٹی آئی کی ایسی شکایت لگائی کہ سب کے قہقے بکھر گئے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون رکن نے سابق وزیر اعطم نواز شریف سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ہونے والے اجلاس کے دوران کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے

لوگ ہمیں بہت تنگ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ کی پارٹی کیا کر رہی ہے۔تو نواز شریف نے کہا کہ ہماری پارٹی کیا کرتی ہے؟جس کے بعد اجلاس میں شریک سب لوگ ہنسنا شروع ہو گئے۔