لاہور معروف صحافی رؤوف کلاسرا کا کہنا ہے کہ مریم صاحبہ مال بنانے کے لئے مریم صفدر بن جاتی ہیں جبکہ جلسو ں میں مظلوم بننے کے لئے مریم نواز بن جاتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی رؤوف کلاسرا کا اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز لندن میں جائیدادیں بنا رہی تھیں
تب ان کا نام مریم صفدر تھا۔لیکن جب بھی ان کو مظوم بننا ہوتا ہے تو وہ مریم نواز بن جاتی ہیں۔جب کہ جلسوں میں بھی عوام کی ہمدردی بٹورنے کے لئے مریم نواز بن جاتی ہیں۔رؤوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ مال بناتے وقت مریم صاحبہ مریم صفدر بن جاتی ہیں لیکن جلسوں میں مظلوم بننے کے لئے مریم نواز بن جاتی ہیں۔