Tuesday January 21, 2025

اکٹھی 4چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،تفصیلات جاری‎

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نئے اسلامی سال کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے مطابق یکم ستمبر نئے اسلامی سال 1441 ھ یعنی محرم کا پہلا دن ہو گا، محرم الحرام کے موقع پر یوم عاشور کے حوالے سے حکومت ہر سال نویں، دسویں محرم کو تعطیل کا اعلان کرتی ہے، اس دفعہ بھی یوم عاشور پر تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا، اس دفعہ یوم عاشور 10 ستمبر بروز منگل

کو آ رہا ہے، اس طرح حکومت کی جانب سے 9 اور 10 ستمبر کو تعطیل کا اعلان کیا جائے گا۔ یہ دونوں چھٹیاں وفاقی اداروں کی دو چھٹیوںیعنی بروز ہفتہ اور اتوار 7 اور 8 ستمبر کے ساتھ مل رہی ہیں، اس طرح وفاقی اداروں کے ملازمین ملک بھر میں چار چھٹیاں منائیں گے۔ باقی ملک میں جہاں ہفتے کو صوبائی حکومت کی جانب سے چھٹی نہیں دی جاتی، وہاں کے ملازمین صرف تین چھٹیوں سے مستفید ہوں گے۔ واضح رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محرم کا چاند نظر آ گیا ہے۔ بھی یوم عاشور پر تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا، اس دفعہ یوم عاشور 10 ستمبر بروز منگل کو آ رہا ہے، اس طرح حکومت کی جانب سے 9 اور 10 ستمبر کو تعطیل کا اعلان کیا جائے گا۔ یہ دونوں چھٹیاں وفاقی اداروں کی دو چھٹیوںیعنی بروز ہفتہ اور اتوار 7 اور 8 ستمبر کے ساتھ مل رہی ہیں، اس طرح وفاقی اداروں کے ملازمین ملک بھر میں چار چھٹیاں منائیں گے۔ باقی ملک میں جہاں ہفتے کو صوبائی حکومت کی جانب سے چھٹی نہیں دی جاتی، وہاں کے ملازمین صرف تین چھٹیوں سے مستفید ہوں گے۔ واضح رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محرم کا چاند نظر آ گیا ہے۔

FOLLOW US