Sunday May 5, 2024

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے صاحبزادے عبد اللہ عباسی کی شادی ، نواز شریف کو مدعو نہیں کیا

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے صاحبزادے عبد اللہ عباسی کی شادی کی تقریبات اپنے اختتام کو پہنچیں۔ شاہد خاقان عباسی نے اپنے صاحبزادے کی شادی پر عزیز و اقارب سمیت سیاسی شخصیات کو مدعو کیا ، ان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں خواجہ آصف، احسن اقبال اور چودھری نثار سمیت دیگر شریک ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے

صاحبزادے کی شادی میں نواز شریف یا ان کے خاندان کا کوئی فرد نہیں دیکھا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف یا ان کے خاندان میں سے کسی فرد کو بھی شادی پر مدعو نہیں کیا۔

FOLLOW US