Thursday January 2, 2025

حج قرعہ اندازی2018، حکومت نے ناکام ہونے والے امیدواروں کو بھی خوشخبری سنا دی، مایوس چہرے کھل اٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز حج قرعہ اندازی 2018کی گئی جس میں 50فیصد حج درخواستوں میں سے خوش نصیبوں کے ناموں کا سرکاری سطح پر اعلان کر دیا گیا ۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہاہے کہ حج قرعہ اندازی میں ناکام درخواست گذاروں کیلئے کامیابی کا ایک اور موقع ابھی باقی ہے ۔معزز عدالت سے 17 فیصد کوٹے کا فیصلہ حق میں آنے پر دوبارہ قرعہ اندازی ہو گی جمعہ کو ترجمان وزارت مذہبی امور نے ایک بیان میں کہا کہ دوبارہ قرعہ اندازی میں شامل ہونے

کا موقع صرف بینکوں سے پیسے نہ نکلوانے والوں کو ملے گا ۔ترجمان کے مطابق حج درخواست واپس لینے والے دوبارہ قرعہ اندازی میں شمولیت کے اہل نہیں ہوں

FOLLOW US