Saturday July 27, 2024

چین دفاعی میدان میں ایک قدم اور آگے،، ایٹمی ایندھن والے طیاروں کی کیرج کےلئے کیا بنانے لگا ہے؟؟بھارت اور امریکہ کو پیٹ درد شروع

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چائنہ شپنگ انڈسٹری کارپوریشن نے کہا ہے کہ ماہرین جوہری ایندھن والا طیارہ بردار بحری جہاز بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔جمعرات کو دفاعی صنعت کی کمپنی چائنہ شپنگ انڈسٹری کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ چائنہ شپنگ انڈسٹری کارپوریشن جوہری ایندھن والاطیارہ بردار بحری جہاز بنانے،جدید سٹائل کی جوہری آبدوز اور ڈرون کے مقابل جاسوس بحری وہیکل کے موضوع پر اہم ٹیکنالوجیوں کو فروغ دینے کی تیاریوں میں

مصروف ہے۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق خبر میں کمپنی نے بحری جہاز کے بارے میں کوئی اور تفصیلی معلومات فراہم نہیں کیں۔

FOLLOW US