کئی برادریوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف کی سیاسی طاقت میں اضافہ

   
   

حب( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ضلعی لسبیلہ کے ضلعی رئین معشوق علی رند، ضلعی جنرل سیکریٹری غلام حسین لاشاری، تحصیل حب کے صدر میر ایوب رندکی قیادت میں حب کے سینکڑوں نوجوانوں نے پاکستان تحریک انصاف ضلع لسبیلہ کی جانب سے جام کالونی میں ایک شاندارپروگرام کیا گیاجس میں حب کے مختلف برادری کے لوگوں نے تحریک انصاف کا علان کیا پیپلزپارٹی تحصیل حب کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری رئیس نواز علی لاشاری اپنے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی کو خیرآبادکرکے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیاحب میں پیپلزپارٹی کی وکٹ گرگئی اس کے ساتھ ساتھ میرجت قبائل کے نوجوان تعلیمی

یافتہ علی گل میرجت نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر انہوں نے کہاکہ ملک میں واحد سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہے جناب عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کے غریب عوام کی جدوجہد کی ہے اور ان کے حقوق کے خاطر سڑکوں پر نکل کر غریب مزدورعوام کی آواز کو اعوانوں تک پہنچایا ہے اور ملک کے اندرکرپٹ حکمرانوں سے ملک کو بچایا ہے نوازشریف آج بھی اپنے جلسے جلوسوں میں کہتاپھرتامجھے کیوں نکالااس کو یہ بھی پتہ ہے کہ انہوں نے ملک کے غریب عوام کاٹیکس بیرون ملک بھیج کرملک اورپاکستان کے غریب عوام کے ساتھ غداری کی ہے اورگلیوں میں کہتاپھرتاہے کہ مجھ کیوں نکالا جوملک کے ساتھ غداری کریگا وہ ہمیشہ سڑکوں پرکہتاپھرتارہے گا کہ مجھے کیوں نکالا اس موقع پر نئے شمولیت کرنے والے رئیس نواز علی لاشاری نے کہاہے کہ مرحوم قائد لسبیلہ غلام اکبر لاسی سے پیپلزپارٹی نے وفانہیں کی توکارکنوں کاکیاحال ہوگا مرحوم غلام اکبرلاسی نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کے لئے قربانیاں دی ہے لیکن پارٹی نے اس کو دیوارسے لگایا مرحوم اکبرلاسی کے جیالوں کیلئے مرحوم عبدالستار ایدھی تھے ہرانسان کے دکھ درد میں شرک ہوکر ان کی رہنمائی کرتے تھے ان کے جانے کے بعد ہم لسبیلہ میں سیاسی یتیم ہوئے تھے اس کے بعد ہم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہےاس وقت عمران خان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قدم پر چلتے ہوئے ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے دن رات جدوجہد کررہے ہیں ملک میں عوام کی آخری کرن عمران خان ہے ہمیں فخر ہے کہ بلوچستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یارمحمد رند دوسالوں کے اندر بلوچستان کے اندر کونے کونے اور گوٹھوں گوٹھوں تک پہنچایا ہے۔ان کی جدوجہد اور محنت کی وجہ سے لوگ دوسری پارٹیوں کو خیرآبادکرکے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکررہے ہیں 2018 ؁ء کا الیکشن ثابت کردیگا کہ بلوچستان پی ٹی آئی کا مضبوط ترین قلہ ہے سردار یارمحمد رندکی محنت اور جدجہدکی بدولت تحریک انصاف بلوچستان کے ہر ضلعے کے اندر بڑے بڑے جلسے ہورہے ہیں جلسوں سے ثابت ہوتا ہے کہ بلوچستان کی عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان
انٹربینک میں روپے کی بحالی اور ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری
ڈالر، پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہو گئی
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
لبرٹی چوک لاہور میں اگر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ہے تو پھر کسی جماعت کو اجازت نہیں ہوگی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں300 رو پے سے کم ہونے کےامکانات بڑھ گئے
ملک میں سردی کی لہر داخل ہونے کو تیار، خوب بارشیں اور برف باری ہونے کا امکان
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
اسمگلرز و ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد ڈالر 50 روپے سے زائد سستا


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
گھروں میں موجود سونے سے بھی زیادہ قیمتی دھات جس سے آپ لاعلم ہیں
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟

سپورٹس
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
جنوبی افریقا نے سری لنکا کو جیت کیلئے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا
بابر اعظم بھارت میں ورلڈکپ کا میچ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
سعود شکیل کی کمال ذہانت نے پاکستان کو ایک بال پر 11 رنز سکور کرنے میں مدد دی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy