Thursday January 23, 2025

شام گئے انتہائی بری خبر ، پا کستان کے بڑے شہر میں خو فناک دھما کہ

شام گئے انتہائی بری خبر ، پا کستان کے بڑے شہر میں خو فناک دھما کہ

بنوں: نرمی خیل بکاخیل میں رکن صوبائی اسمبلی ملک شاہ محمد خان کے حجرے میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں کے علاقے نرمی خیل بکاخیل میں رکن صوبائی اسمبلی ملک شاہ محمد خان کے حجرے میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ضلع کونسل میں اپوزیشن لیڈر ملک گل باز خان

کے بیٹے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی رضاکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ پولیس نے شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں۔

FOLLOW US