Thursday January 23, 2025

کراچی سے انتہائی افسو سنا ک فائرنگ پی ایس پی کے اہم ترین رہنما جاں بحق

کراچی سے انتہائی افسو سنا ک فائرنگ پی ایس پی کے اہم ترین رہنما جاں بحق

کراچی میں سخی حسن کے قریب فائیو اسٹارچورنگی پرگاڑی پرفائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق شخص ہونے والے شخص کی لاش عباسی شہیداسپتال منتقل کر دی گئی ہے جس کی شناخت عبدالحبیب کے نام سے ہوئی۔ ترجمان پی ایس نے بتایاکہ عبدالحبیب پی ایس122سے پی ایس پی کے امیدوار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی پر 4 سے 5 فائرکیے گئے، واقعے کی مزید تحقیقات کررہےہیں۔

FOLLOW US