Wednesday January 22, 2025

پاکستان میں زوردار دھماکہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے

پاکستان میں زوردار دھماکہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں خوفناک دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختوںخواہ کے شہر بنوں سے تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ صوبے کے اہم ترین شہر بنوں میں دھماکہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔اس حوالے سے بنوں پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دھماکے کی جگہ کا تعین کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بنوں پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے کی آواز اس قدر زیادہ تھی کہ شہر کے کونے کونے تک سنائی دی۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دھماکے کے باعث متعدد افراد نشانہ بنے ہیں۔

FOLLOW US