مسافر بس کو اچانک خو فناک آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، مسا فرو ںکی دردناک چیخیں سنائی دینے لگیں 39مسافروں میں سے کسی کے بھی بچنے کی امید باقی نہیں
حب (مانیٹرنگ ڈیسک) حب میں مسافر وین کو پیش آئے واقعے کے حوالے سے تفصیلات جاری ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ مسافر بس پنجگور سے کراچی جا رہی تھی کہ آئل ٹینکر سے تصادن پیش آگیا ۔ قیامت خیز واقعے کو پیش آئے 30منٹ كکا وقت گزر چکا ہے اب تک پانچ بچوں اور ایک خاتون اور ایک مرد کو بس میں سے شدید زخمی حالت میں نکالا گیا ہے جن
کی حالت نازک ہے۔ بس میں 39مسافر سوار تھے اور میڈیا ذرائع كکے مطابق ان میں کے بچ نکلنےکے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔آگ کی لپیٹ میںآئی بس سے انسانی چیخوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ تاحال آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔