Monday January 20, 2025

’’چاہے سامنے امریکہ ہو ۔۔پاکستان کسی کے باپ کا ملک نہیں ہے ‘‘ امریکہ سے آئی ایسی خاتون جسے دیکھتے ہی پاکستانی حرکت میں آگئے ، کیا سلوک کر ڈالا؟ جانیں

’’چاہے سامنے امریکہ ہو ۔۔پاکستان کسی کے باپ کا ملک نہیں ہے ‘‘ امریکہ سے آئی ایسی خاتون جسے دیکھتے ہی پاکستانی حرکت میں آگئے ، کیا سلوک کر ڈالا؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چاہے سامنے امریکہ ہو ۔۔پاکستان کسی کے باپ کا ملک نہیں ہے امریکہ سے آئی ایسی خاتون جسے دیکھتے ہی پاکستانی حرکت میں آگئے ، کیا سلوک کر ڈالا؟ جانیں ۔۔ امریکہ سے خاتون بغیر ویزے کے پاکستان پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ویزا کے بغیر پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون سونیا پاریز کو واپس امریکا ڈپورٹ کر دیا گیا،وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق امریکہ خاتون قطر ائیرلائن سے اسلام آباد ائیریورٹ پہنچی تھیں اور ان کے پاس پاکستان کا ویزا نہیں تھا۔ امیگریشن حکام نے سونیا سیتا پاریز کو اُسی پرواز کے

ذریعے سے واپس امریکہ ڈی پورٹ کر دیا۔واضح رہے اس سے قبل بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جب جون 2016ء میں کرسٹائل نکول نامی امریکی خاتون کو امیگریشن حکام نے اسلام آباد ائیرپورٹ دے ڈی پورٹ کیا تھا جو کہ بغیر ویزے کے پاکستان آئیں تھیں۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا تھا کہ ابوظہبی سے آنے والی امریکی خاتون کرسٹائل نکول کو ملک بدر کردیا گیا‘ امریکی خاتون اتحاد ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچی تھی۔ کرسٹائل نکول کے پاس مکمل دستاویزات نہیں تھیں۔ امریکی خاتون اتحاد ایئرلائن کی پرواز نمبر231 پر اسلام آباد پہنچی تھی اور امیگریشن حکام نے خاتون کو اسی پرواز سے ڈی پورٹ کیا تھا۔اور آج پھر ایسا ہی واقعہ پیش آیا جب امریکی خاتون سونیا پاریز بغیر ویزے کے پاکستان پہنچ گئیں تاہم انہیں اُسی پرواز کے ذریعے سے واپس امریکہ ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا۔

FOLLOW US