Friday January 24, 2025

کراچی ایئر پورٹ پر طیارہ حادثے کا شکار ، طیارے میں بلاول بھٹو بھی سوار تھے

کراچی ایئر پورٹ پر طیارہ حادثے کا شکار ، طیارے میں بلاول بھٹو بھی سوار تھے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ایئر پورٹ پر طیارہ حادثے کا شکار ، طیارے میں بلاول بھٹو بھی سوار تھے ۔۔۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ایئر پورٹ پر نجی طیارے کو حادثہ پیش آگیا ، طیارے میں بلاول بھٹو بھی سوار تھے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئر پورٹ پر نجی طیارہ رن وےسے پھسل گیا ، طیارے میں بلاول بھٹو سمیت کئی افراد سوار تھے تاہم خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے ۔

FOLLOW US