Saturday July 27, 2024

سرگودھا میں پاک فوج کےقافلےکوحادثہ،ٹرک الٹنے سے متعدد فوجی زخمی

سرگودھا میں اجنالہ روڈ کے قریب پاک فوج کےقافلےکوحادثہ پیش آیا ہے،ٹرک الٹنےکے باعث متعدد فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سرگودھا میں پیش آیا ہے جہاں اجنالہ روڈ کے قریب پاک فوج کےقافلےکوحادثہ پیش آیا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق ٹرک الٹنے سے پاک فوج کے متعدد جوان زخمی ہو گئے ہیں ۔6فوجیوں کوزخمی

حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا جہاں انکو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔دوسری جانب حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے وقوعہ سے معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

FOLLOW US