یا اللہ اب آپ ہی حفاظت فرمانا۔۔ بھارت نے اپنی اوقات دکھا دی ، کرتار پور بارڈر سے ہندوستان نے پاکستان کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا
نارووال (ویب ڈیسک) یا اللہ اب آپ ہی حفاظت فرمانا۔۔ بھارت نے اپنی اوقات دکھا دی ، کرتار پور بارڈر سے ہندوستان نے پاکستان کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا ۔۔بھارت نے ایک اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور کوریڈور کے قریب دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا ہے جس سے کرتارپور میں دریائے راوی پر زیرتعمیر پل کا تعمیراتی سامان خراب ہو گیا
ہے۔ پاکستانی حکومت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر بھارتی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت ہٹ دھرمی سے باز آئے۔ بھارت کے اس عمل سے پاکستان کے پروجیکٹ کا کروڑوں روپے کا نقصان متوقع ہے۔ یادرہے کہ سکھ یاتریوں کی دربار صاحب آمد کے لیے پاکستان نے کرتاپور راہداری کھولنےکافیصلہ کیا جس پر سکھ یاتریوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا تھا۔