مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے کیمپ پر مجاہدین کے فدائی حملے کا دوسراروز، 5 فوجی سمیت 6 افراد ہلا ک

   
   

سرینگر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمپ پر مجاہدین کے دوروز سے جاری فدائی حملے میں 5 فوجی سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔غیرملکی خبررساںادارے کی رپورٹ کے مطابق فوجی کیمپ پر بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان دو دن سے جاری فائرنگ کے تبادلے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ اعلی ریاستی پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا

آغاز ہفتے کی صبح سویرے شروع ہوا جب مجاہدین نے جموں شہر کے مضافاتی علاقے میں قائم سنجوان فوجی بیس پر حملہ کیا ان کا کہنا تھا کہ دونوں اطراف سے فائرنگ اتوار کے دن تک جاری رہی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی فوج کے سپاہیوں کے اہل خانہ کی وہاں موجودگی کی وجہ سے سیکیورٹی اہلکار کیمپ کو آہستہ آہستہ کلیئر کر رہے ہیں۔تاہم اب تک یہ بات واضح نہیں ہوسکی کے حملے میں کتنے حملہ آور ملوث تھے۔ حملے کے بعد ملٹری اسٹیشن اور اس کے اطراف کے علاقوں کی ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے جبکہ تمام اسکولوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ 31 دسمبر 2017 کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کے کیمپ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں تین حملہ آوار بھی مارے گئے تھے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کی جانب سے چند روز قبل اعداد و شمار جاری کیے گئے تھے جن کے مطابق حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کے قتل کے بعد سے لیکر اب تک بھارتی فورسز نے مقبوضہ وادی میں خواتین اور کم عمر لڑکوں سمیت وادی میں 515 افراد کو قتل کردیا۔ —



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
ماہ رنگ کا باپ دہشت گرد،اصلی لاپتہ لوگ کون؟ ثبوت حا ضر
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان
انٹربینک میں روپے کی بحالی اور ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری
ڈالر، پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہو گئی
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
لبرٹی چوک لاہور میں اگر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ہے تو پھر کسی جماعت کو اجازت نہیں ہوگی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں300 رو پے سے کم ہونے کےامکانات بڑھ گئے
ملک میں سردی کی لہر داخل ہونے کو تیار، خوب بارشیں اور برف باری ہونے کا امکان
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
گھروں میں موجود سونے سے بھی زیادہ قیمتی دھات جس سے آپ لاعلم ہیں
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟

سپورٹس
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
جنوبی افریقا نے سری لنکا کو جیت کیلئے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا
بابر اعظم بھارت میں ورلڈکپ کا میچ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
سعود شکیل کی کمال ذہانت نے پاکستان کو ایک بال پر 11 رنز سکور کرنے میں مدد دی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy