Saturday July 27, 2024

عاصمہ جہانگیر کی فوری تدفین ممکن نہیں، وجہ سامنے آ گئی

عاصمہ جہانگیر آج مقامی ہسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان کی فوراً تدفین ممکن نہیں۔ انہیں 1یا 2روز میں دفنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عاصمہ جہانگیر کی بیٹی اور اہل خانہ بیرون ملک ہیں ان کی وطن واپسی تک ان کی میت کو مقامی ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوا دیا گیا بیٹی اور اہل خانہ کی واپسی کا پروگرام بنتے ہی اُن کی تدفین کا اعلان کیا جائے گا۔

FOLLOW US