Sunday September 14, 2025

بھارتی وزیراعظم پر فضائی حملہ ہو گیا

بھارتی وزیراعظم پر فضائی حملہ ہو گیا

لکھنو (ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم پر فضائی حملہ ہو گیا ۔۔ بھارتی شہر الٰہ آباد کے قریب کنبھ میلے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے ساتھیوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا۔ بی جے پی کے رہنماؤں مہندرا ناتھ پانڈے، گورنر رام نائیک، وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ اور دیگر وی وی آئی پیز کو گاڑی میں پناہ لینے پڑی۔ بھارتی وزیراعظم شہد کی مکھیوں کے حملے میں محفوظ رہے۔