Sunday September 14, 2025

بھارتی فوج کا پاکستان پر حملہ ،پاکستانی فوج کا بھی بھرپور ایکشن،ایسا جواب دیا کہ دشمنوں کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

بھارتی فوج کا پاکستان پر حملہ ،پاکستانی فوج کا بھی بھرپور ایکشن،ایسا جواب دیا کہ دشمنوں کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

ھوئی رٹہ ( آن لائن )لائن آف کنٹرول سیکٹر کھوئی رٹہ،اندرلہ کہٹڑہ پر انڈین آرمی کی بلا اشتعال گولہ باری،سول آبادی کو نشانہ بنایا ۔پاک فوج نے بھر پور جوابی کار روائی کر کے دشمن کی گنوں کو خاموش کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق ایل او سی کے سیکٹر کھوئی رٹہ اور اندرلہ کہٹڑہ پر انڈین آ رمینے سیز فائر لائن کی خلاف کرتے ہوئے بلاشتعال گولہ باری کی اور سول آ بادی کو نشانہ بنایا لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ،اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مسلح افواج پاکستان نے بزدل دشمن کے خلاف بھر پورجوابی کارروائی کی اور دشمن کی توپوں کو خاموش کرا دیا۔