Monday September 15, 2025

بھارت میں بی جے پی کی شکست یقینی نظر آنے لگی کون سی جماعت کامیابی سمیٹنے والی ہے پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر

بھارت میں بی جے پی کی شکست یقینی نظر آنے لگی کون سی جماعت کامیابی سمیٹنے والی ہے پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر

نئی دہلی(آئی این پی) بھا رتی حکمران جما عت بھا رتیہ جنتا پا رٹی (بی جے پی) کو حا لیہ ر یا ستی انتخا بات میں شکست کا سا منا کر نا پڑ سکتا ہے، مد ھیہ پر دیش، چھتیس گڑ ھ اور راجھستان سمیت 5ر یا ستو ں میں ہو نے والے انتخا بات کے نتا ئج کا اعلان (آج) منگل کو ہو گا ،بھا رتی میڈ یا کے مطا ق انڈ ین نیشنل کا نگر یس کے پا س ر یا ستی انتخا بات میں جیت حا صل کر نے کا بہتر ین مو قع ہے، یہ فتح کا نگر یس کے لیئے 2019میں ہو نے والے عام انتخا بات میں جیت حا صل کر نے کا را ستہ آ سان بنا سکتی ہے،بھا رتی وزیر اعظم نر یندر مو دی کی حکمران جما عت کو کسا نو ں کی نا را ضگی اور غیر مستحکم گرو

تھ ریٹ کے با عث ر یا ستی انتخا بات کے نتا ئج میں پہلے سے ہی شکست نظر آ رہی ہے، مد ھیہ پر دیش، چھتیس گڑ ھ اور راجھتان سے عمو می طو ر پر بی جے پی ایک مضبوط جما عت رہی ہے تا ہم انتخا بات سے متعلق ایگز ٹ پو ل کے نتا ئج سے ظا ہر ہو تا ہے کہ بھا رتی حز ب اختلاف کی جما عت کا نگر یس کو را جھستان میں بر تر ی حا صل ہے جبکہ کا نگر یس اور بی جے پی کے ما بین چھتیس گڑ ھ میں مقا بلہ سخت ہے، اور مد ھیہ پر دیش میں ہنگ نتا ئج آ نے کے امکا نات ہیں،اگر ان تینوں ریاستوں میں سے کانگرس دو ریاستوں میں فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوتی ہے تو بی جے پی کو 2019میں ہونے والے انتخابات کےلئے مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا، کانگریس کی جیت بھارت میں یہ پیغام دے گی کہ یہ جماعت 2019کے انتخابات میں دیگر اپوزیشن کی جماعتوں کے ساتھ مل کر اچھا اتحاد تشکیل دے سکتی ہے جو کہ بھارتی حکمران جماعت کو آئندہ انتخابات میں شکست دینے کا باعث بنے گا