Monday January 27, 2025

پاکستان کو دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ ایران نے ہنگامی سطح پر ایسا کام کر ڈالا کہ امریکہ کی چیخیں آسمان تک گئیں

پاکستان کو دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ ایران نے ہنگامی سطح پر ایسا کام کر ڈالا کہ امریکہ کی چیخیں آسمان تک گئیں

واشنگٹن(این این آئی)پاکستان کو دھمکیاںدینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ ایران نے ہنگامی سطح پر ایسا کام کر ڈالا کہ امریکہ کی چیخیں آسمان تک گئیں ۔۔امریکی انتظامیہ نے یورپی ممالک پر زور دیاہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائلوں کے تجربات پر ایران پر پابندیاں عائد کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برین ہوک نے کہا

کہ ایران کا میزائل پروگرام پر اصرار اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ عالمی برادری کے ساتھ کیے گئے وعدوں پرعمل درآمد نہیں کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے جوہری وار ہیڈ لیجانے کی صلاحیت کے حامل میزائل عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔دوسری جانب برطانیہ اور فرانس نے ایران کے متنازع بیلسٹک میزائلوں کے تجربات پرسلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق دونوں بڑے یورپی ملکوںنے ایران کے جوہری وار ہیڈ لے جانے والے بیلسٹک میزائل کے حالیہ تجربے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ ایران کو اس طرح کے تجربات کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ جوہری وار ہیڈ لے جانے والی صلاحیت والے بیلسٹک میزائل کی تیاری بین الاقوامی قوانین اور جوہری معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

FOLLOW US