یا اللہ خیر ۔۔ بڑے یورپی ملک کی شخصیت نے اسلام آباد میں ایسی جگہ خودکشی کر لی کہ عوام لرز گئی، یہ شخصیت کون تھیں اور کس اہم ترین جگہ پر کام کر رہی تھیں ؟ شام کی بریکنگ نیوز آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یا اللہ خیر ۔۔ بڑے یورپی ملک کی شخصیت نے اسلام آباد میں ایسی جگہ خودکشی کر لی کہ عوام لرز گئی، یہ شخصیت کون تھیں اور کس اہم ترین جگہ پر کام کر رہی تھیں ؟ شام کی بریکنگ نیوز آگئی ۔۔ہالینڈ کے شہری نے اسلام آبادکےہوٹل میں مبینہ طور پر خود کشی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہالینڈکےشہری کی شناخت سورین ڈینیل کےنام سےہوئی جو میرپورمیں منگلارسٹ ہاؤس میں مردہ پایاگیا۔ سورن ڈینیل نامی شخص منگلا پاورہاؤس میں ٹیکنیکل
شعبہ میں تقریبا ایک سال سے کام کر رہا تھا،ہفتے کی رات اس کے کمرے سے گولی کی آواز آئی تو ریسٹ ہاؤس میں قیام پذیر دوسرے افراد جاگ گئے اور انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیاگیا جبکہ ہالینڈ کے ایمبسی کواطلاع کردی گئی ہے۔پولیس کی تحقیقات جاری ہے۔