Tuesday September 17, 2024

مردان، امیرنوازخان ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

پشاور۔ امازوگڑھی مردان میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق وزیر غنی داد خان مرحوم کے بھائی امیرنواز خان ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے اس موقع پرصوبائی وزیر تعلیم عاطف خان نے نئے شامل ہونے والوں کو ٹوپیاں پہنائی اورانہیں مبارکبادپیش کی ۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزراء عاطف خان ،شہرام ترکئی نے کہا کہ سابق

حکومت صرف لوٹ کھسوٹ میں مصروف تھی تاہم جب سے موجودہ صوبائی حکومت نے اقتدارسنبھالا ہے تو اداروں کو مستحکم کردیاگیاہے۔

FOLLOW US