Tuesday September 17, 2024

ادیں مداحوں کیلئے بہت بڑی خبر بلاول بھٹو چھا گئے ۔۔اچانک یہ کیا خبر آگئی ۔۔انتہائی خوبصورت رہنما حنا ربانی کھر کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ۔۔ ہر طرف سے مبارک ب

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب سے 3 امیدواروں کا اعلان کردیا، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی شامل ہیں۔نمائندہ سماء کے مطابق سینیٹ انتخابات کیئے پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب سے 3 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کو بھی اس بار ایوان بالا میں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی پی ذرائع کے مطابق نوازش علی اور نواب خرم شہزاد کے نام بھی سینیٹ انتخابات کیلئے فائنل کئے گئے ہیں، پیپلزپارٹی کے امیدوار آج کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔دوسری جانب سندھ سے پیپلزپارٹی نے تھر کی خاتون کرشنا کماری کو سینیٹ الیکشن میں امیدوار نامزد کیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کے ایوان بالا کے نصف سینیٹرز کے ریٹائر ہونے کے باعث انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے‎

FOLLOW US