Wednesday November 6, 2024

پہلی گرفتاری، نیب نے جو کہا کر دکھایا، ن لیگی رہنما کے حوالے سے خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے ممبر صوبائی اسمبلی و ن لیگ کے رہنما سابق وزیر خوراک بلوچستان میر اظہار حسین کھوسہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ میر اظہار حسین کھوسہ پر280ملین روپے کی مالی بدعنوانی کی الزام تھا۔ سابق وزیر خوراک پر الزامات کی تحقیقات نیب صوبائی ہیڈکوارٹر کر رہا تھا۔ میر اظہار حسین کھوسہ حلقہ پی بی 27جعفر آباد سےمنتخب ہوئے تھے

FOLLOW US